نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جماعت الاحرار کے خود کش حملہ آور نے کیا۔ حملہ آور کی عمر تقریبا 20 سال بتائی جا رہی ہے۔
طالبان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو دی گئی پھانسی کی یہ انتقامی کاروائی تھی۔
لاہور کے ایک عہدیدار کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان نے کہا کہ حملہ آور کا سر برآمد کر لیا گیا ہے۔ ...
جماعت الاحرار گروہ کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاکستان کے وزیر اعظم کے نام اپنے پیغمام میں کہا کہ ہم لاہور میں داخل ہو چکے ہیں اور ہمیں کوئی بھی روک نہیں سکتا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس لاہور حملے میں 10 سے 15 عیسائی ہلاک ہوئے ہیں۔ گلشن اقبال پارک میں ہونے والے حملے میں 72 افراد ہلاک اور 3 ...
جماعتی دائرے سے باہر رہ کر منتخب کیا جائے حالانکہ حیدر العبادی اعلان کر چکے تھے کہ معیار صرف صلاحیت ہے ۔ مظاہرین بغداد کے گرین زون میں بھی گھس گئے اور اس کے بعد وہ پارلمینٹ میں بھی داخل ہوئے جس کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گيا ۔
دوسری جانب عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ نے اس ملک کے مرجع تقلید آيت الل ...
جماعت الاحرار نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
واضح رہے کہ پیر کی صبح کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہوئے دھماکے میں 93 افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے تھے۔
مرنے والوں میں 2 صحافی اور بڑی تعداد وکلاء شامل ہیں۔ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
جس وقت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکہ ہوا اس وقت ...
جماعت الاحرار نے قبول کر لی ہے۔
واضح رہے کہ مردان میں ہونے والا یہ خود کش حملہ، خیبر پختونخواں میں آج دوسرا دہشت گردانہ حملہ ہے۔ اس سے پہلے علی الصباح دہشت گردوں نے دارالحکومت پشاور کے وارسک روڈ پر کریسچن کالونی پر حملہ کیا تھا لیکن سیکورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے حملے کو ناکام بنا دیا اور چا ...
جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ الوقت - پاکستانی فوج نے پاک - افغان سرحد پر دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حملے میں خیبر اور مہمند ایجنسیوں کی سرحد کی دوسری جانب موجود جماعت الاحرار کے کیمپوں کو نشانہ ...
جماعت الاحرار کے عناصر افغانستان میں روپوش ہیں۔ الوقت - مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی درگاہ شریف پر ہونے والی دہشت گرادانہ حملے نے غیر متوقع طور پر اسلام آباد اور کابل کے تعلقات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اس دشت گرادانہ حملے کے دو دن بعد پاکستانی حکام نے پاک - افغان مشترکہ سرحد کو تمام آمد و رفت کے ...
جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ الوقت - ایک دہشت گرد گروہ جماعت الاحرار نے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ايرنا کی رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاكستان کی ایک شاخ جماعت الاحرار نے ویڈیو جاری کرکے جمعے کو ہونے والے پاراچنار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
...